مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 671
باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام
حدیث نمبر: 671
٦٧١ - حدثنا وكيع عنْ سفيان عن (زبيد) (١) عن مجاهد في الجنب يأكل قال: يغسل يديه ويأكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جنبی ہاتھ دھو کر کھا سکتا ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (اليامي).