مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 672
٦٧٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: إن شاء الجنب نام قبل أن يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جنبی سونے سے پہلے وضو کرلے۔