مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنکھا جھلنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6717
٦٧١٧ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك ووكيع عن (مبارك) (١) عن عبد اللَّه بن مسلم ⦗٤٣٤⦘ بن يسار عن أبيه (أنه) (٢) كره (التروح) (٣) في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم بن یسار نے نماز میں پنکھا جھلنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) هو مبارك بن فضالة.
(٢) سقط في [ب]: (أنه).
(٣) في [هـ]: (الترويح).