مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6716
باب: جن حضرات نے نماز میں پنکھے کی ہوا لینے کی اجازت دی ہے
من رخص في الترويح (في الصلاة)
حدیث نمبر: 6716
٦٧١٦ - حدثنا وكيع عن (١) مبارك عن الحسن أنه كرهه عبثًا ولم ير به (في شدة الحر) (٢) بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس عمل کو بلا ضرورت (فضول طور پر) کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے البتہ شدید گرمی میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [أ].