حدیث نمبر: 6660
٦٦٦٠ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون قال: رأيت الحسن (يسدل) (١) على القباء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہدی بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو قمیص کے اوپر پہنے کپڑے پر سدل کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ل]: (يدل).
٦٦٦٠ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون قال: رأيت الحسن (يسدل) (١) على القباء.حضرت مہدی بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو قمیص کے اوپر پہنے کپڑے پر سدل کرتے دیکھا ہے۔