حدیث نمبر: 6649
٦٦٤٩ - حدثنا ابن علية عن (ابن) (١) جريج قال: أكثر ما رأيت عطاء يسدل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو اکثر نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
٦٦٤٩ - حدثنا ابن علية عن (ابن) (١) جريج قال: أكثر ما رأيت عطاء يسدل.حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو اکثر نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔