مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6648
باب: جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
من رخص فيه
حدیث نمبر: 6648
٦٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عبد الملك عن عطاء أنه لم يكن يرى بالسدل بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سدل میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔