مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان لا يرخص في الكلام بينهما باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6563
٦٥٦٣ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف نے فجر کی سنتوں کے بعد کلام کو مکروہ قرار دیا ہے۔