مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6564
باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنا مکروہ ہے
من كان لا يرخص في الكلام بينهما
حدیث نمبر: 6564
٦٥٦٤ - (و) (١) عن أبي (معشر) (٢) عن إبراهيم أنهم كرهوا الكلام بعد ركعتي الفجر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ اسلاف فجر کی دو سنتوں کے بعد کلام کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة: (و) في: [أ، ز، ك].
(٢) في [ب]: (جعفر).