مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6528

باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ مغرب کے بعد دور کعتیں گھر میں پڑھی جائیں

من كان يستحب أن يصلي الركعتين بعد المغرب في بيته

حدیث نمبر: 6528
٦٥٢٨ - حدثنا عبد الأعلى عن ابن إسحاق قال: حدثنا العباس (بن) (١) سهل (ابن سعد) (٢) (الساعدي) (٣) قال: لقد أدركت زمان عثمان بن عفان وأنه ليسلم من المغرب (فما أرى) (٤) رجلًا واحدًا يصليهما في (المسجد يبتدرون أبواب) (٥) المسجد حتى (يخرجوا) (٦) فيصلونها (٧) في بيوتهم (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عباس بن سہل ساعدی کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عثمان بن عفان کا زمانہ دیکھنا نصیب ہوا، جب وہ مسجد میں مغرب کا سلام پھیرتے تو میں ایک آدمی کو بھی مسجد میں یہ دو رکعتیں پڑھتے نہیں دیکھتا تھا، وہ سب مسجد کے دروازوں کی طرف لپکتے اور دو سنتیں گھرجا کرا دا کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب]: (أنا).
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) في [ز]: (الساعي).
(٤) في [أ]: (فلم رأى)، وفي [هـ]: (فلما أرى).
(٥) في [هـ]: ما بين القوسين غير واضح.
(٦) في [أ، ز]: (يخرجون).
(٧) في [ب]: (يصلوها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6528
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ ابن إسحاق صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6434»