مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6529
باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ مغرب کے بعد دور کعتیں گھر میں پڑھی جائیں
من كان يستحب أن يصلي الركعتين بعد المغرب في بيته
حدیث نمبر: 6529
٦٥٢٩ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر عن ميمون قال: كانوا يستحبون (هاتين) (١) الركعتين بعد المغرب في بيوتهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اسلاف مغرب کے بعد کی دو رکعتیں اپنے گھروں میں پڑھنا مستحب سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (في هذه)، وفي [ز، ك]: (هذه)، وفي [ب]: (سجدة).