مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6527
باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ مغرب کے بعد دور کعتیں گھر میں پڑھی جائیں
من كان يستحب أن يصلي الركعتين بعد المغرب في بيته
حدیث نمبر: 6527
٦٥٢٧ - قال: فلقد رأيت محمود (١) (بن لبيد) (٢) وكان إمام قومه (يصلي) (٣) بهم المغرب ثم يخرج فيجلس بفناء المسجد حتى يقوم قبل العتمة فيدخل ⦗٣٩١⦘ بيته فيصليهما (٤).مولانا محمد اویس سرور
راوی عاصم بن عمر بن قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ اپنی قوم کے امام تھے، وہ انہیں مغرب کی نماز پڑھاتے، پھر باہر نکل کر مسجد کے صحن میں بیٹھ جاتے، یہاں تک کہ عشاء سے پہلے اٹھتے اور اپنے گھر جا کر یہ دو رکعتیں ادا کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (محمودًا).
(٢) سقط من: [أ، ز، ك].
(٣) في [أ]: (فصلى).