مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الجمع بين الصلاتين في الليلة المطيرة باب: بارانی رات میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 6415
٦٤١٥ - حدثنا ابن مهدي عن سليمان بن بلال عن هشام بن (عروة) (١) قال: رأيت أبان بن عثمان يجمع بين الصلاتين في الليلة المطيرة المغرب والعشاء، فيصليهما (معه) (٢) عروة بن الزبير وسعيد بن المسيب وأبو بكر بن عبد الرحمن وأبو سلمة ابن عبد الرحمن لا ينكرونه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابان بن عثمان بارانی رات میں مغرب اور عشاء کی نماز کو جمع کرتے تھے اور میں نے ان کے ساتھ حضرت عروہ بن زبیر، سعید بن مسیب، ابوبکر بن عبد الرحمن اور ابو سلمہ بن عبد الرحمن کو نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ یہ سب حضرات اس عمل پر نکیر نہ فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عروبة).
(٢) سقط من: [ز]، وفي [هـ] زيادة: (حدثنا).