مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6416
باب: بارانی رات میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
في الجمع بين الصلاتين في الليلة المطيرة
حدیث نمبر: 6416
٦٤١٦ - حدثنا حماد بن خالد (عن) (١) أبي مودود عبد العزيز بن أبي سليمان قال: صليت مع أبي بكر بن محمد المغرب والعشاء فجمع بينهما في (الليلة المطيرة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مودود عبد العزیز بن ابی سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے ابوبکر بن محمد کے ساتھ مغرب اور عشاء کی نماز پڑھی، انہوں نے بارانی رات میں دونوں نمازوں کو جمع فرمایا۔
حواشی
(١) في [هـ، جـ]: (بن).
(٢) في [س]: (ليلة مطيرة).