مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6414
باب: بارانی رات میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
في الجمع بين الصلاتين في الليلة المطيرة
حدیث نمبر: 6414
٦٤١٤ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة قال: رأيت سعيد ابن المسيب يصلي مع الأئمة حين يجمعون بين المغرب والعشاء في الليلة المطيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو دیکھا کہ وہ ائمہ کے ساتھ اس وقت بھی نماز پڑھ لیتے تھے جب وہ بارانی رات میں مغرب اور عشاء کو جمع کرتے تھے۔