مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 639
باب: تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا ؟
في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
حدیث نمبر: 639
٦٣٩ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: من أكل لحما أو شرب لبنا؛ فليمضمض إن شاء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ گوشت کھانے کے بعد اور دودھ پینے کے بعد اگر چاہے تو کلی کرلے۔