مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 640
باب: تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا ؟
في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
حدیث نمبر: 640
٦٤٠ - حدثنا عبدة عن عاصم عن الحسن: أنه كان يأمر بالمضمضة من اللبن.مولانا محمد اویس سرور
حسن دودھ پینے کے بعد کلی کا حکم دیا کرتے تھے۔