مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 638
باب: تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا ؟
في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
حدیث نمبر: 638
٦٣٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة عن رجل من هذيل -أراه: قد ذكر أن له صحبة- قال: يمضمض من اللبن، ولا يمضمض من التمر (١).مولانا محمد اویس سرور
ہذیل کے ایک صاحب (راوی کا خیال ہے کہ ان کے بارے میں ذکر کیا گیا تھا کہ وہ صحابی ہیں) فرماتے ہیں کہ اگر دودھ پیا تو کلی کرے گا اور اگر کھجور کھائی تو کلی کی ضرورت نہیں۔
حواشی
(١) جيد، أخرجه الطحاوي (١/ ٦٤). وانظر (٥٦٦).