مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 637
باب: تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا ؟
في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
حدیث نمبر: 637
٦٣٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن أبي جعفر الخطمي عن محمد بن كعب عن عبد اللَّه بن يزيد قال: كان يشرب اللبن، فيمضمض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن یزید دودھ پی کر کلی کیا کرتے تھے۔