مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6333
باب: اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیا کرے؟
في المرأة إذا لم (يكن) لها إلا ثوب
حدیث نمبر: 6333
٦٣٣٣ - قال وكيع: يعني إذا كان صغيرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ مراد یہ ہے کہ جب کپڑا چھوٹا ہو۔