مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6332

باب: اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیا کرے؟

في المرأة إذا لم (يكن) لها إلا ثوب

حدیث نمبر: 6332
٦٣٣٢ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) عمر بن ذر، قال: سألت عطاء عن المرأة لا يكون (لها) (٢) إلا (ثوب واحد) (٣) (قال) (٤): تتزر به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن ذر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیسے نماز پڑھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے بطور ازار کے استعمال کرے۔

حواشی
(١) في [جـ، ب، ك]: (نا).
(٢) في [أ] سقط: (لها).
(٣) في [أ، ك]: (الثوب الواحد)، وفي [ز]: (ثوب الثوب الواحد).
(٤) في [ب]: (قائلا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6332
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6245»