مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6334
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 6334
٦٣٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عكرمة بن عمار عن عطاء عن جابر أنه أمهم في قميص واحد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے انہیں ایک قمیص میں نماز پڑھائی۔