مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في التربع في الصلاة باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 6266
٦٢٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن جحادة (١) قال: رأيت سالمًا يصلي متربعًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن جحادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (حجارة).
(٢) في [هـ]: زيادة (ومتكئًا).