مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6265
باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في التربع في الصلاة
حدیث نمبر: 6265
٦٢٦٥ - حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) سفيان عن عمر الأنصاري قال: رأيت أنسًا يصلي متربعًا (على طنفسة) (٢)﴾ (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو قالین پر چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [أ، ب]: تقديم وتأخير فيما بين الخبرين.
(٤) مجهول، وعمر هو ابن مهاجر أبو حفص مجهول، انظر الجرح والتعديل ٦/ ١٣٥، والتاريخ الكبير ٦/ ١٩٧، والكني لمسلم ١/ ١٠٢.