مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6267
باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في التربع في الصلاة
حدیث نمبر: 6267
٦٢٦٧ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن رجاء عن مجاهد، قال: يصلي متربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ آدمی چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے۔