مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في إمامة الأعمى من رخص فيه باب: جن حضرات نے نابینا کی امامت کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 6214
٦٢١٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن زيد عن عمرو عن أبي جعفر قال: أمنا جابر بعد ما ذهب بصره (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ہمیں بینائی زائل ہونے کے بعد نماز پڑھائی۔