مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6213
باب: جن حضرات نے نابینا کی امامت کی اجازت دی ہے
في إمامة الأعمى من رخص فيه
حدیث نمبر: 6213
٦٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (هشام) (١) عن أبيه، قال: كان إمام بني خطمة أعمى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ بنو خطمہ کا امام نابینا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هشيم).