مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص أن يتطوع في مكانه باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 6158
٦١٥٨ - حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: غير الإمام إن شاء لم يتحول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ امام کے علاوہ دوسرے لوگ اگر چاہیں تو اپنی جگہ نہ بدلیں۔