مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6159

باب: جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے

من كره للإمام أن يتطوع في مكانه

حدیث نمبر: 6159
٦١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن ميسرة (عن) (١) المنهال عن (عباد) (٢) بن عبد اللَّه عن علي، قال: إذا سلم الإمام لم يتطوع حتى يتحول من مكانه أو يفصل بينهما بكلام (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب امام سلام پھیرے تو اس وقت تک نفل نہ پڑھے جب تک اپنی جگہ سے ہٹ نہ جائے یا فرضوں اور نفلوں کے درمیان کوئی بات نہ کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، ك]: (بن).
(٢) في [أ]: (عمان)، وفي [هـ، ك، ز]: (عمار)، وانظر رقم [٦١٦٥].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6159
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عباد بن عبد اللَّه.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: إسناد حسن . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3917، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 6166، ترقيم محمد عوامة: 6076»