مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6155
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے
من رخص أن يتطوع في مكانه
حدیث نمبر: 6155
٦١٥٥ - قال: وأنبأني نافع أن ابن عمر كان لا يرى به بأسًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ مجھے نافع نے بتایا ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔