مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6154

باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے

من رخص أن يتطوع في مكانه

حدیث نمبر: 6154
٦١٥٤ - حدثنا معتمر عن عبيد (اللَّه) (١) بن عمر قال: رأيت القاسم وسالمًا يصليان الفريضة ثم يتطوعان في مكانهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ فرض نماز پڑھنے کے بعد اسی جگہ نفل ادا فرما لیتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6154
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 848، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3104، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3922، 3923، ترقيم محمد عوامة: 6072»