مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6156
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے
من رخص أن يتطوع في مكانه
حدیث نمبر: 6156
٦١٥٦ - حدثنا وكيع عن مسعر قال: سألت عطاء عن الرجل يتطوع في مكانه فقال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو اسی جگہ نفل نماز پڑھ لے تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔