مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6153
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے
من رخص أن يتطوع في مكانه
حدیث نمبر: 6153
٦١٥٣ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه كان يصلي سبحته مكانه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرضوں کی جگہ پر ہی نفل ادا کرلیا کرتے تھے۔