مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6138
باب: فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها
حدیث نمبر: 6138
٦١٣٨ - [حدثنا هشيم عن العوام قال: حدثنا المسيب بن (رافع) (١) قال: كانوا يكرهون (أن) (٢) يصلوا بعد المكتوبة مثلها] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ فرض نماز کے بعد اس جیسی نماز ادا کی جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (نافع).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) سقط الخبر من: [هـ].