مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6139
باب: فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها
حدیث نمبر: 6139
٦١٣٩ - حدثنا هشيم عن الأعمش عن سليمان بن مسهر عن خرشة (١) بن (الحُر) (٢) عن عمر أنه كره أن يصلي بعد المكتوبة مثلها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خرشہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ فرض نماز کے بعد اس جیسی دوسری نماز پڑھی جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (خرشبة).
(٢) في [هـ]: (أبجر).