مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6137

باب: فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے

من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها

حدیث نمبر: 6137
٦١٣٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يصلوا بعد المكتوبة مثلها] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ فرض نماز کے بعد اس جیسی نماز ادا کی جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز].
(٢) في [أ، ب]: (تكرر الحديث الذي بين القوسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6137
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6055»