مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6136
باب: فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها
حدیث نمبر: 6136
٦١٣٦ - حدثنا (سلام أبو) (١) الأحوص عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: كان عبد اللَّه يكره أن يصلي بعد المكتوبة مثلها (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ اس بات کو مکروہ خیال کرتے تھے کہ ایک فرض نماز کے بعد اس جیسی نماز ادا کی جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (أبو)، وفي [جـ]: (أبي)، وفي [أ، ب، ز]: (سالم أبو)، وفي [جـ]: (سلام أبي)، وفي [هـ]: (سالم عن أبي).