مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها باب: فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6135
٦١٣٥ - حدثنا هشيم قال: أنا (١) حصين عن أصحاب عبد اللَّه عن عبد اللَّه أنه كان يكره أن يصلي بعد المكتوبة مثلها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ اس بات کو مکروہ خیال کرتے تھے کہ ایک فرض نماز کی جگہ اس کے بعد اس جیسی نماز ادا کی جائے۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (أرنا)، وفي [أ، ز]: (نا).
(٢) مجهول.