مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6125
باب: اگر ایک آدمی کی جماعت چھوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل تفوته الصلاة في مسجد قومه
حدیث نمبر: 6125
٦١٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) عيسى بن يونس عن حفص بن سليمان عن معاوية بن قرة قال: كان حذيفة إذا فاتته الصلاة في مسجد قومه (يعلق) (٢) نعليه (و) (٣) يتبع المساجد حتى يصليها في جماعة (٤).مولانا محمد اویس سرور
معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کی اپنی مسجد کی جماعت فوت ہوجاتی تو جوتیاں لٹکا کر مختلف مسجدوں کا چکر لگاتے اور جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (نا).
(٢) في [ب]: (نعلق).
(٣) سقط من: [أ، ب، ك].
(٤) مجهول؛ حفص بن سليمان مجهول، انظر: ترجمته في التاريخ الكبير للبخاري ٢/ ٣٦٣، والجرح والتعديل ٣/ ١٧٤.