مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6124
باب: عصر سے پہلے کی دورکعتوں کا حکم
في الركعتين قبل العصر؟
حدیث نمبر: 6124
٦١٢٤ - حدثنا يحيى بن أبي بكير قال: حدثنا أبي عن أبي بشر عن سعيد بن جبير أنه كان لا يصلي قبل العصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر عصر سے پہلے کوئی نماز نہ پڑھتے تھے۔