مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6126
باب: اگر ایک آدمی کی جماعت چھوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل تفوته الصلاة في مسجد قومه
حدیث نمبر: 6126
٦١٢٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم عن الأسود أنه كان إذا فاتته الصلاة في مسجد قومه (١) ذهب إلى مسجد غيره.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود سے جب اپنی مسجد کی جماعت چھوٹ جاتی تو دوسری مسجد میں تشریف لے جاتے۔
حواشی
(١) في [ب]: زيادة (لن).