مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6060
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
في الصلاة بين المغرب والعشاء
حدیث نمبر: 6060
٦٠٦٠ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) قال: (نا) (٢) إبراهيم بن نافع [عن عمرو عن الحسن قال: لم يكن يعدها من صلاة الليل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن نے فرمایا: وہ اسے رات کی نماز میں شمار نہ کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (كثير).
(٢) في [ز، ب، م]: (ثنا).