مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6059
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
في الصلاة بين المغرب والعشاء
حدیث نمبر: 6059
٦٠٥٩ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) عن إبراهيم (بن) (٢) نافع قال: كان الحسن بن مسلم يصلي ما بين المغرب والعشاء، قال: وزعم الحسن أن طاوسًا لم يكن يراه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن مسلم مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے۔ حضرت حسن کا خیال ہے کہ حضرت طاؤس اسے کچھ (خاص) نہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (كثير).
(٢) في [أ]: (عن).