مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6061
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
في الصلاة بين المغرب والعشاء
حدیث نمبر: 6061
٦٠٦١ - حدثنا يحيى بن (أبي) (١) بكير قال: (نا) (٢) إبراهيم (بن) (٣) نافع] (٤) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أن عبد اللَّه بن عمر لم يكن يصليها إلا في رمضان، يعني ما بين المغرب والعشاء (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما صرف رمضان میں مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقطت من: [هـ].
(٢) في [ز، ب، أ]: (ثنا).
(٣) في [ك]: (عن).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].