مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 6058
٦٠٥٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (عمارة) (١) بن زاذان عن ثابت عن أنس أنه كان يصلي ما بين المغرب والعشاء ويقول هي ناشئة الليل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ رات کی بیداری ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، جـ، ك، ز]: (عمار).