مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6057
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
في الصلاة بين المغرب والعشاء
حدیث نمبر: 6057
٦٠٥٧ - حدثنا عبد اللَّه بن داود عن بكير (بن) (١) عامر عن الشعبي عن شريح أنه كان يصلي ما بين المغرب والعشاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ، جـ]: (عن).