مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 602
باب: جن حضرات کے نزدیک پیشاب کے بعد پانی سے استنجاء کرنا مستحب ہے
من كان يجب أن يغسل ذكره ويغسل أثر البول
حدیث نمبر: 602
٦٠٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: بال، ثم أخذ ماء فأدخل يده في (ثيابه) (١) (فمسح) (٢) ذكره.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے پیشاب کرنے کے بعد پانی لیا اور ہاتھ اپنے کپڑوں کے اندر ڈال کر آلۂ تناسل کو صاف کیا۔
حواشی
(١) في [خ]: (سراويله)، وتحتمل (تبانه).
(٢) في [خ]: (فغسل).