مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 603
باب: جن حضرات کے نزدیک پیشاب کے بعد پانی سے استنجاء کرنا مستحب ہے
من كان يجب أن يغسل ذكره ويغسل أثر البول
حدیث نمبر: 603
٦٠٣ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن إبراهيم عن الأسود: أنه بال، ثم أدخل يده في سراويله، فغسل ذكره] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود نے پیشاب کرنے کے بعد ہاتھ اپنے پاجامے کے اندر ڈال کر آلۂ تناسل کو دھویا۔
حواشی
(١) في [خ]: لم يرد هذا الخبر.