مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 601
باب: جن حضرات کے نزدیک پیشاب کے بعد پانی سے استنجاء کرنا مستحب ہے
من كان يجب أن يغسل ذكره ويغسل أثر البول
حدیث نمبر: 601
٦٠١ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن رجل من بني سعد قال: رأيت أبا هريرة بال، فغسل ما هنالك (١).مولانا محمد اویس سرور
بنو سعد کے ایک شخص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کی جگہ کو دھویا۔
حواشی
(١) مجهول.