مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في الرجل تفوته الصلاة مع الإمام عليه (تكبير) باب: جو شخص امام کے ساتھ نماز نہ پڑھ سکے اس پر تکبیر لازم ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 6015
٦٠١٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن حماد قال: يصلي مثل صلاته ويكبر مثل تكبيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں وہ امام کی نماز کی طرح نماز پڑھے گا اور اس کی تکبیر کی طرح تکبیر کہے گا۔